🚨شام دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کا فضائی حملہ/
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی القدس فورس کے سینئر ترین کمانڈر جنرل محمد رضا زاھدی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی القدس فورس کے جنرل محمد حاجی رحیم ، اور شام اور لبنان میں پاسداران انقلاب کے چیف آف جنرل اسٹاف بریگیڈیئر جنرل "حسین امیر اللہ" سمیت
ابتک 3 بڑے ایرانی جنرل اسرائیل کے فضائی حملے میں شھید ہوگئے..
🚨BREAKING: 3 IRANIAN GENERALS KILLED IN DAMASCUS AIRSTRIKE BY ISRAEL..
#Damascus #Syria #Israel #Iran #IRGC
#islamic #islamicvideo
Ещё видео!