وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
◾ستھرا پنجاب مہم کی پیشرفت کا جائزہ
پنجاب کی تمام تحصیلوں میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز آؤٹ سورسنگ کا پلان پیش،وزیر اعلیٰ مریم نوازنے منظوری دے دی
◾ستھرا پنجاب ایپ بھی لانچ کی جائے گی
◾مانیٹرنگ کے صفائی پر مامور گاڑیوں پر ٹریکر نصب ہونگے
◾صوبائی ، ضلعی اور تحصیل کی سطح پر مانیٹرنگ کا سسٹم قائم
◾ہرتحصیل میں اے سی کی سربراہی میں 6-رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم
◾پنجاب کی 103تحصیلوں میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز کی آؤٹ سورسنگ مکمل
◾32تحصیلوں میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز کی آؤٹ سورسنگ کا عمل جاری
◾پنجاب بھر میں ڈور ٹو ڈور ویسٹ کلیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز 3دسمبر کو وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کریں گی
◾پنجاب بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز کی آؤٹ سورسنگ سے ایک لاکھ سے زائد افراد کو روزگار ملے گا
◾سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی آؤٹ سورسنگ سے 87ہزار اضافی ملازمتیں پیدا ہونگی۔ بریفننگ
◾21ہزار سے زائدصفائی مشینری اور83 ہزار سے زائد صفائی آلات فراہم کیے جائیں گے۔ بریفننگ
Ещё видео!