ٺٽو بيورو چيف ٽوپن راء شرما
ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
*2 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان گرفتار، مقدمہ درج-*
*53 ہزار 9 سو (53900) پڑیاں انڈین گٹکا، 110 کلو گٹکا مٹیریل، 1 سوزوکی پک اپ برآمد*
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ایس ایچ او گھارو انسپیکٹر شیر محمد سانگی بمعہ اسٹاف نے آری کیمپ لنک پر کامیاب کارروائی کرکے سوزوکی پک میں انڈین گٹکا اور گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 2 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان محمد سلیم ملاح اور شھزاد سومرو کو گرفتار کرلیا.
پولیس نے سوزوکی پک اپ کو حراست میں لیکر 53 ہزار 9 سو (53900) پڑیاں انڈین گٹکا، 110 کلو گٹکا مٹیریل برآمد کرکے ملزمان کے خلاف تھانہ گھارو پر گٹکا ائیکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا۔
. *ترجمان ٹھٹہ پولیس*
Ещё видео!