خبر شامل کرتے ہیں چولستان سے جہاں کیمونٹی سکول چک166 سیون آر میں سا لانہ رزلٹ کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بچوں نے پیاری پیاری نعتیں، ملی نغمے، تقریریں اور مزاحیہ ڈرامائی کردار ادا کر کے لوگوں کے دل جیت لیےجسکی سربراہی پرنسپل امان اللہ مہر نے کی اور پروگرام کے مھمان خصوصی جناب الیاس بھٹہ ۔ایڈوکیٹ احسان اللہ کوھری ۔جناب حضور بخش منگریہ۔جناب ریس مشتاق احمد نمبر دار اور جناب حاجی نواب منگریہ اور دعا فاؤنڈیشن کے اونر حنیف سومرو تھے۔پروگرام کے اختتام پر پوزیشن لینے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا اور آنے والے مہمانوں اور طلباء میں کھانا بھی تقسیم کیاگیا
Ещё видео!