واضح رہے کہ ستر ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھنے کی فضیلت کے متعلق کوئی صحیح حدیث موجود نہیں ہے، البتہ "مرقاۃ شرح مشکوٰۃ" میں شیخ محی الدین ابن عربی فرماتے ہیں کہ مجھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ روایت پہنچی ہے کہ جو شخص ستر ہزار مرتبہ لا إلہ إلا اللہ پڑھے، تو اس کی مغفرت ہو جاتی ہے، اور جس کے لیے پڑھا جائے، اس کی مغفرت ہو جاتی ہے۔
Ещё видео!