@conceptspedia
Hadith of the day | فضائلِ محرم الحرام | عاشوراء کا روزہ کیوں رکھا جاتا ہے؟ | Concepts Pedia
#conceptspedia #muhammad #hadees #shorts #shortvideo #ytshorts #muharram #ashura #islam #islamic #islamicvideo #islamicshorts
جب نبی کریمﷺ مدینہ تشریف لائے تو آپﷺ نے دیکھا کہ یہودی عاشوراء کے دن روزہ رکھتے ہیں ۔ اس کے متعلق ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ یہ وہ دن ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام اور بنی اسرائیل کو فرعون پر فتح عنایت فرمائی تھی چنانچہ اس دن کی تعظیم میں روزہ رکھتے ہیں۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ ہم موسیٰ علیہ السلام سے تمہاری بہ نسبت زیادہ قریب ہیں اور آپ ﷺ نے اس دن روزہ رکھنے کا حکم دیا ۔
Sahih Bukhari#3943
Ещё видео!