کرونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کا گیارہواں روز ضلعی انتظامیہ کی طرف سے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کو مزید سخت کر دیا گیا لاک ڈاؤن کے باعث شہر کی تمام مارکیٹں،شاپنگ مالز،دفاتر،کارخانے, فیکٹریاں اور تفریحی مقامات بند ہیں جبکہ اشیا خردونوش کی دوکانیں شام پانچ بجے تک جبکہ میڈیکل سٹور رات گئے تک کھلے رہی گے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کروانے کے لیے پولیس کی طرف سے جی ٹی روڈ سمیت دیگر شاہراہوں پر ناکے لگائے گئے ہیں اور ڈبل سواری پر سختی سے عملدرآمد کروایا جا رہا ہے
Ещё видео!