ٹوبہ ٹیک سنگھ
لاہور کراچی موٹروے کا پہلا حصہ مکمل کر لیا گیا
لاہور عبدالحکیم موٹروے کل 230 کلومیٹر طویل ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 28 مئی کو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں افتتاح کریں گے تیاریاں مکمل
ٹوبہ ٹیک سنگھ سی پیک منصوبے کے تحت بننے والی اہم ترین لاہور کراچی موٹروے کا پہلا سیکشن بھی مکمل کر لیا گیا۔
لاہور عبدالحکیم موٹروے کل 230 کلومیٹر طویل ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 28 مئی کو لاہور عبدالحکیم موٹروے کا افتتاح رجانہ میں کریں گے۔
لاہور عبدالحکیم موٹروے پر کل 8 انٹرچینجز ہیں۔ان انٹرچینجز میں ، شرقپور، ننکانہ صاحب، جڑانوالہ، سمندری، رجانہ، پیر محل اور عبدالحکیم شامل ہیں۔
۔وزیر اعظم کی آمد کے سلسلہ مین تیاریاں زور شور سے جاری ہی ڈی سی عرفان نواز میمن اور ڈی پی او عرفان نواز میمن نے رجانہ انٹر چینچ کا۔دورہ کیا اور سیکورٹی کا جایزہ لیا
فوٹیج
Ещё видео!