عمران خان کو شدید سیکورٹی کا خطرہ ہے، سیکورٹی ٹھریٹ ہمیں سرکار نے لکھ کر بھیجی ہے، وہ اس قدر سجنیدہ ہیں کہ کل آپ نے دیکھ کہ عمران خان کو اکیلا گھیر کر سفید کپڑوں میں، کون تھا وہ ہم نہیں جانتے، ایک جھوٹا مقدمہ بنا کر آپ عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ رہے، عمران خان کی عوام مقبولیت کا ان کے پاس کوئی سیاسی جواب بچا نہیں، انکو نظر آگیا ہے اب عمران خان کا مقابلہ مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا ہے، یہ جتنا عمران خان کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں اتنا وہ اوپر آرہا ہے، رہنما پی ٹی آئی اسد عمر اور بابر اعوان کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
Website: [ Ссылка ]
Youtube: [ Ссылка ]
Facebook: [ Ссылка ]
Twitter : [ Ссылка ]
Live streaming: [ Ссылка ]
#Pakistan
#PublicNews
#PublicNewsPakistan
#PublicNewsLiveStreaming
Ещё видео!