کراچی / یوم آزادی مبارک، وزیراعلیٰ سندھ / 14اگست 2022ء
* وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 75ویں یوم آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی مزار پر حاضری
* مزار قائد پہنچنے پر وزیراعلیٰ سندھ کا استقبال ان کے کابینہ اراکین نے کیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
* وزیراعلیٰ سندھ نے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی کے مزار قائد پر پہنچنے پر استقبال کیا
* گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ کی آمد کا اعلان بگل بجا کر کیا گیا ے
Media Cell Team
Sindh Chief Minister House.
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
Ещё видео!