#prideeducation
#MuhammadShakeel
#Onlinequran
اس ویڈیو میں آپ مسلسل تین مشدد حروف والے الفاظ کے ہجے اور رواں سیکھیں گے اور ساتھ ہی ایک قاعدہ
Channel link 👇👇👇
[ Ссылка ]
مدنی قاعدہ کے سبق نمبر 10 کی پہلی لائن ہجے کے ساتھ۔
[ Ссылка ]
مدنی قاعدہ کے سبق نمبر 10 کی دوسری لائن ہجے کے ساتھ۔
[ Ссылка ]
مدنی قاعدہ کے سبق نمبر 10 کی تیسری لائن ہجے کے ساتھ۔
[ Ссылка ]
WhatsApp group link
[ Ссылка ]
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته..!
ہم نے یہ گروپ ان بھائیوں دوستوں اور بزرگوں کے لئے بنایا ہے جنھوں نے بچپن میں تجوید سے قرآن پڑھنا نہیں سیکھا اور ناں ہی انہیں پتہ تھا کہ تجوید سے پڑھنا کسے کہتے ہیں مگر اب تجوید سے پڑھنے کا علم ہوا ہے تو عمر گزر چکی ہے یا وقت نہیں مل پارہا یا کسی سے فیس ٹو فیس پڑھنے میں شرم جھجک محسوس کرتے ہیں تو ایسے تمام افراد بلا جھجک ہمارے اس
گروپ کو جوائن کریں ان شاءالله فائدہ ہو گا
Ещё видео!