Breaking news
گورک پور تراھیا کے مقام پرکمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا دورہ
انہوں نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے پر کام کی رفتار کے پلان کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر ریونیو کنزہ مرتضی'ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی نبیل سندھو' اسسٹنٹ کمشنر کینٹ راولپنڈی قندیل فاطمہ' ڈی جی آر ڈی اے سیف انور جپہ' محکمہ ڈویلپمنٹ' بلڈنگ' ایف ڈبلیو او' نیسپاک کے نمائندے اور دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔
منصوبہ ایک سال میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لمبائی 38.3 کلومیٹر ہے۔
راولپنڈی رنگ روڈ پر بانٹھ، چک بیلی خان، اڈیالہ روڈ، چکری روڈ، ٹھلیاں ، کل پانچ انٹر چینجز ہوں گے۔
راولپنڈی رنگ روڈ کے اردگرد انڈسٹریل زون قائم کیا جائے گا۔
راولپنڈی رنگ روڈ انتہائی اہمیت کا عوامی فلاح کا حامل منصوبہ ہے ۔ کمشنر راولپنڈی
آج ان عناصر کو مایوسی ہو گی جو کہ رہے تھے کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ختم کر دیا گیا۔ کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور ان منصوبوں کی برق رفتار پیشرفت میں راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا کلیدی کردار ہے ۔ کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سے ٹریفک کی شدت میں کمی اور ملحقہ علاقوں کے رہائشیوں کی آمد و رفت میں آسانی پیدا ہو گی۔کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سےروزگار کے لیے روزانہ سفر کرنے والوں کے لیے سہولت پیدا ہو گی۔کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی شہر کے لیے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ترقی کے نئے باب کی حیثیت رکھتا ہے۔ کمشنر راولپنڈی
بہترین پراپرٹی کی تلاش میں الغنی مارکیٹنگ گروپ رہے آپ کے
ساتھ ۔
سی بی آر ٹاون فیز 2 میں محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کے لیے آج ہی الغنی مارکیٹنگ کی ٹیم سے رابطہ کریں
☑️ Please Subscribe Our Your you tube channel
[ Ссылка ]
AlGhaniGroupofMarketingIslamabad
✅facebook
[ Ссылка ]
#cbrscociety #realestaterawalpindi #CBRTown #propertyinvestment
#Islamabad
#AlGhanimarketinggroup
#Manzooryousaf #Pakistan
#RingRoad #Rawalpindi #Update #muhammadmanzoor #Realestate #Facebook #Cbrscociety #Islamabad #Pakistan
Ещё видео!