میرا شہزادہ بیٹا تکمیل حفظ قرآن پر دستارِ فضیلت، شب برات کے اجتماع کی تمام برادری، دوست، احباب ،عاشقانِ رسول کو دعوت پیش کر رہا ہے، الحمداللہ شکرانے کے اس موقع پر فیضان مدینہ فتح جنگ میں 25 فروری بروز اتوار بعد از نماز عشاء آپکا انتظار رہے گا،
محمد قاسم اعوان عطاری 03015194080
#شکریہ امیراہلسنت
#شکریہ دعوت اسلامی
Ещё видео!