The Role of Sir Syed Ahmad Khan after War of Independence 1857 | سر سید احمد خان | جنگِ آزادی |
#warofindependence #sirsyedahmadkhan #sirsyed #pakstudies #1857 #1857कीक्रांति #1857revolt #gernalknowlage #gk #muslimleague #biography #muslimleaders #muhammadaslamchanna
#muhammadaslam
#ststus #muslims
1857ءکی جنگ آزادی کی تمام تر ذمہ داری انگریزوں نے مسلمانوں پر ڈال دی تھی اور انہیں سزا دینے کے لیے ان کے خلاف نہایت ظالمانہ اقدامات کیے گئے ہندو جو جنگ آزادی میں برابر کے شریک تھے۔ انہیں بالکل کچھ نہ کہا گیا۔ انگریز کی اس پالیسی کی وجہ سے مسلمان معاشرتی طور پر تباہ ہو گئے اور ان معاشی حالت ابتر ہو گئی انگریزوں نے فارسی کی بجائے جو مسلمانوں کی زبان تھی۔ انگریزی کو سرکاری زبان کا درجہ دے دیا تھا۔ مسلمان کسی صورت بھی انگریزی زبان سیکھنے پر رضا مند نہ تھے، دوسری طرف ہندوؤں نے فوری طور پر انگریزی زبان کو اپنا لیا تھا اور اس طرح تعلیمی میدان میں مسلمانوں سے آگے نکل گئے۔
Ещё видео!