*آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کوئٹہ آمد*
آرمی چیف نے کور کمانڈر لیفٹینینٹ جنرل سرفراز علی اور برگیڈیر محمد خالد کے نمازجنازہ میں شرکت کی قائم مقام گورنر بلوچستان جان جمالی، وزیراعلی قدوس بزنجو، صوبائی وزرا سول اور اعلی فوجی حکام اور شہدا کے رشتہ داروں نے شرکت کی، آئی ایس پی آر
*آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے ،آئی ایس پی آر*
آرمی چیف کی کوئٹہ میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور بریگیڈیئر محمد خالد شہید کی نماز جنازہ میں شرکت
نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان ،گورنر اور اعلی ٰفوجی اور سرکاری افسران کی شرکت
آرمی چیف کی شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور بریگیڈیئر محمد خالد کے اہل خانہ سے ملاقات ،آئی ایس پی آر
آرمی چیف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کے اہلخانہ سے بھی ملاقات ،آئی ایس پی آر
Ещё видео!