تھائی دارلحکومت بنکاک میں اپنی گاڑیوں میں سفر کرنے والے افراد روزانہ اوسطاﹰ دو گھنٹے ٹریفک میں پھنسے رہتے ہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے طور پر چلنے والی بسیں ایک تو بہت پرانی ہو چکی ہیں اور پھر ان پر پابندی وقت کے حوالے سے بھروسہ بھی نہیں کیا جا سکتا۔ اب وہاں ٹریفک جام کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ بنایا گیا ہے۔
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal
Ещё видео!