تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوامیپ چیرمین مشر محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت الائنس کا اہم اجلاس
اپوزیشن الائنس کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
8 ستمبر کو اسلام آباد ‘ 12 ستمبر کو کرک اور 22 ستمبر کو لاہور میں جلسے ہونگے
پارلیمنٹ میں بلوچستان پر بحث کرانے کیلئے اسپیکر سے رابطہ کیا جائیگا
پاکستان بھر میں جلسوں ‘ احتجاج کا شیڈول تیار کرکے اعلان کیا جائیگا
اختر مینگل کا استعفیٰ
Ещё видео!