مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں۔
جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے۔
تا کہ تم پر ہیزگاربنو ۔
روزوں کے دن گنتی کے چند روز ہیں
جو شخص تم میں سے بیمار ہو یا سفر میں ہو تو
دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کر لے
اور جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت رکھیں ۔لیکن رکھے نہیں وہ روزے کے برلے محتاج کو کھا نس کھلا دیں
اور جو کوئی اپنی مرضی سے زیادہ نیکی کرے تو اس کے ق میں زیادہ اچھا ہے۔
Ещё видео!