होली दीवाली पर मुबारकबाद देना कैसा है ? Holi Diwali pr Mubarakbad dena kaisa hai ? viral islam
سوال نمبر: 49598
عنوان:میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا میں اپنے ہندو دوستوں کی ہولی ، دیوالی یا ان کے کسی اور مذہبی تہوار کے ”مبارکبادی“ دے سکتاہوں؟
سوال:میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا میں اپنے ہندو دوستوں کی ہولی ، دیوالی یا ان کے کسی اور مذہبی تہوار کے ”مبارکبادی“ دے سکتاہوں؟
جواب نمبر: 49598
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 274-228/B=2/1435-U غیرمسلموں کی ہولی، دیوالی یا ان کے کسی اور مذہبی تہوار کے موقع پر ان کو مبارکبادی دینا مسلمان کے لیے جائز نہیں ہے، چنانچہ فتاوی تاتارخانیہ میں ہے کہ: ”اجتمع المجوس یوم النیروز فقال مسلم: ’خوب رسمے نہادہ اند‘، أو قال: ’نیک آئیں نہادہ اند‘ یخاف علیہ الکفر“․ الفتاوی التاتارخانیة: ۷/ ۳۴۸، مکتبہ زکریا دیوبند۔ اور فتاوی محمودیہ: ج۱۹ ص۵۶۷ مکتبہ دار المعارف والی میں بھی حضرت فقیہ الامہ قدس سرہ نے اس مبارکبادی کو نادرست قرار دیا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
#viral
#viral_islam
#fatwa
#darululoomdeoband
#holi
#holiday
#diwali
#mubarkbad
@viralislamfast
![](https://s2.save4k.org/pic/ANZF2jCyhQ8/maxresdefault.jpg)