سعودی عرب نے قانون کی بالادستی کو قائم رکھتے ہوئے ایک قتل کے ملزم جس کو سعودیہ کی پوری عوام اور قاتل کے ورثہ وہاں کی پولیس اور میڈیا اس قاتل کی جان بخشی کروانے کے لیے مقتول کے ورثہ سے ہر طرح کی معافی قصاص منہ مانگی رقم دینے کی پیشکش کرتے رہے مگر مقتول کے ورثہ نہ مانے پورا ملک سعودی عرب ایک طرف مقتول کے ورثہ ایک طرف اخر قانون کی بالادستی کے ہوتے ہوئے مقتول کے ورثہ کو انصاف دیتے ہوئے قاتل کا سر قلم کر دیا یہ دکھی داستان دیکھیں
Ещё видео!