وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے عید پر عمدہ کارکردگی پر ڈپٹی کمشنرز اور ان کی ٹیموں کو سراہا
دل سے اپنی پوری ٹیم سے خوش ہوں اور دل سے شاباش دیتی ہوں۔مریم نوازشریف
اسی جوش و جذبے سے عوام کی خدمت کا سفر جاری رہنا چاہیے۔ مریم نوازشریف
کمشنرز،ڈپٹی کمشنرز اور اے سی ہفتے میں ایک دن عوام کے لئے مخصوص کریں۔ مریم نوازشریف
ہسپتالوں اور سکولوں کے باقاعدگی سے وزٹ کریں، بلڈنگ ، بجلی وائرنگ اور دیگر امور کے بارے میں رپورٹ لی جائے۔ مریم نوازشریف
ہر ڈسٹرکٹ میں عید کی طرح مانیٹرنگ کے لئے مستقل کنڑول روم ہونا چاہیے۔ مریم نوازشریف
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی کارکردگی کو بھی سراہا
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے انچارج سی ایم کمپلینٹ سیل شعیب مرزا اور معاون خصوصی ذیشان ملک کو بھی شاباش دی
میڈیا، عوامی نمائندوں اور عوام کی طرف سے عید کی صفائی پر مثبت رد عمل کا مظاہرہ کیا گیا۔ مریم نوازشریف
قائد محمد نوازشریف نے خود وزٹ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا اور سراہا۔ مریم نوازشریف
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی تعریف ہمارے لئے اعزازکے مترادف ہے۔ مریم نواز شریف
عید پرصفائی کا جو معیار قائم کیا گیا اسے ہر صورت قائم رکھنا ہوگا۔ مریم نوازشریف
شہروں، قصبات اور دیہات میں صفائی کے انتظامات صرف تسلی بخش ہی نہیں بلکہ بہترین تھے۔ مریم نوازشریف
آلائشیں اٹھانے کے بعد پہلی مرتبہ سڑکیں دھوکر سپرے کیا گیا اور عرق گلاب ملا پانی سے چھڑکاؤ کیا گیا۔ مریم نوازشریف
انتظامیہ اور اہلکاروں نے اپنے فرائض تندہی سے سرانجام دیئے اور ڈیوٹی کے ساتھ پورا انصاف کیا۔ مریم نوازشریف
بسوں کے کرایہ کم کرانے کے لئے ڈپٹی کمشنرز اور ان کی ٹیم نے خوب کام کیا۔ مریم نوازشریف
فیول پرائس کم ہونے پر کرایوں میں کمی کا ریلیف عوام کو ملنا چاہیے تھا۔ مریم نوازشریف
محرم الحرام، فلڈ اورممکنہ بارشوں کے پیش نظرپیشگی انتظامات کیے جائیں۔ مریم نوازشریف
عام آدمی کو بنیادی اشیاء خوردنوش کی سستے داموں فراہمی کے لئے پائیدار میکانزم بنایا جائے۔ مریم نوازشریف
ایک وزیر اعلیٰ نے حسرت سے کہا کہ کاش ہماری بیوروکریسی اور ایڈمنسٹریشن پنجاب کی طرح ہوجائے۔ مریم نوازشریف
کسی کے ساتھ سختی سے پیش نہیں آنا چاہتی،سختی کروں تو دل پر بوجھ ہوتا ہے۔ مریم نوازشریف
عوام کے حقوق کے سلسلے میں اللہ تعالیٰ اور قوم کو جوابدہ ہوں۔ مریم نوازشریف
عوام کا مفاد اور سہولت ہر امر پر مقدم ہے۔ مریم نوازشریف
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق، معاون خصوصی ذیشان ملک، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، ایڈیشنل آئی جی، سیکرٹریز، پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال اور دیگر بھی موجود تھے
تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے
#uzmabukhari #zeeshanmalik #development #politicaljourney #convention #cmpunjab #maryamnawaz #punjabgovernment #developmentprojects #cmofpunjab #maryamnawazsharif #cleanness #saafsuthrapunjab #refreshing #lwmc #lahorewastemanagement #eiduladha #eidspecial #meeting
Ещё видео!