کوئٹہ 8 دسمبر، 2024
*گورنربلوچستان / حلف برداری کی تقریب*
کوئٹہ 8 دسمبر: آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جسمیں گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے نومنتخب صوبائی وزیر سردار کوہیار خان ڈومکی سے حلف لیا۔ نومنتخب وزیر کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہیں جو مخلوط حکومت کی کابینہ کا حصہ بن گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی, سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی اور صوبائی سیکرٹریز نے بھی حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔
Ещё видео!