روہڑی(رپورٹ اسلم سومرو)
الحمداللہ 12 ربیعاالاول جشن عید میلادالنبی کے موقع پر شھر بھر سے نکلنے والی تمام ریلیاں و جلوسوں مکمل سیکیورٹی حصار میں اپنی منزل پر خیروآفیت سے اختتام پذیر 12 ربیعاالاول جشن عید میلادالنبی کے موقع پر سکھر پولیس نے امن امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے زبردست حکمت عملی کے ساتھ سخت حفاظتی انتظامات کیے
ریلیوں اور محفل نعت کی سکیورٹی کیلئے 1650 سے زائد پولیس افسران و اہلکاروں سمیت سندھ رینجرز کے اہلکاروں نے سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیئے
جشن عید میلادالنبی کے موقع پر ضلع بھر میں 22 چھوٹے بڑے جلوس برآمد ہوئے اور 05 محفل نعت پولیس اہلکاروں کی سخت سیکیورٹی حصار میں منعقد کی گئیں ایس ایس پی نے تمام پولیس اہلکاروں اور افسران کو ریلیوں کے سخت سکیورٹی حصار کے پرامن اختتام پر شاباش دی .
اس اہم موقع پہ ایس ایس پی سکہر جناب عرفان علی سموں صاحب نے تمام مکاتب فکر کے اہم شخصیات کی جانب سے بھرپور تعاون پر سب کا شکریہ ادا کیاsakar eid milad ul nabi rally
Ещё видео!