کسی نبی یاولی کے وسیلہ سے دعا کرنا شرک ھے یا نہی لوگ اولیاں اکرام کے مزارات پر فاتحہ کیوں پڑھتے ہیں # تمام دوست احباب سے گزارش ھیکہ اس دور میں موباٸل میں جو کچھ ہم دیکھتے یاشیٸر کرتے ھیں # وہ یانیکی ہوگی # یاگناہ # لھذا ہمیں چاہٸے کہ ان لوگوں کو سپوٹ کریں جو خالص اسلامی ویڈیوز بناتے ہیں # میں شفاٸ بول کے توسط سے اچھی اسلامی اور معیاری ویڈیو بناتا ھوں آپ تمام مسلمانوں سے درخواست ھے کہ ہماری حوصلہ افزاٸ ضرور کریں # کسی بھی شکل میں مثلاً چینل کو سبسکراٸب کرواٸیں# ویڈیو کو لاٸک اور شیٸر کرکے یا کمنٹ میں حوصلہ افزا جملہ لکھ کر یہ آپکے لیۓ اور آپکے نسلوں کیلۓ ان شاء اللہ صدقہ جاریہ ھوگا # میں ان تمام دوستوں نہایت ہی مشکور ھوں جو میرے ویڈیوز دیکھتے ھیں اور آگے صدقہ جاریہ کے طور پر شیٸر کرتے ہیں اللّہ ان تمام دوستوں کو # خوشیوں سے عافیتوں سے اور برکتوں سے مالامال فرماٸیں آمینمولانا نیازمحمد
Ещё видео!