سید موج علی بخاری رح آستانہ عالیہ بخاریہ جلالیہ بستی لعل شاہ قصور درگاہ عالیہ سخی سید مرد فقیر حضرت سید موج علی عرف بابا منصف علیشاہ بخاری رح اولاد جلال الدین سرخ پوش حیدر بخاری رح کی بارگاہ میں چاند کی 10تاریخ ماہانہ محفل نعت بعد نماز عشإ ۔زیر قیادت ۔سجادہ نشین حضرت سخی سید الحاج بابا جی شرف علی شاہ بخاری رح و سخی موج علی المعروف سید بابا جی منصف علیشاہ بخاری رح سید مُدثر حسین شاہ بخاری حیدری قلندری چشتی ہری۔ہر و بستی لعل شاہ ضلع قصور
Ещё видео!