سلسلہ احادیث موضوعہ:2
حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ کی زبان میں لکنت اور ان کے اذانِ فجر نہ دینے پر سورج طلوع نہ ہونا۔
کے حوالے سے روایت کی حقیقت جانیں اس وڈیو میں۔
اور ثواب کی نیت اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کی طرف کوئی جھوٹ منسوب نہ کرے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
Ещё видео!