عورتوں میں کمر درد کیوں ہوتا ہے مردوں میں کمر درد وجوہات کیا ہیں کمر درد کو دور کرنے کے لیے گھریلو حکیمی علاج سے بہتر کوئی دوائی نہیں کھانا پڑے گی
گری ایک پاو بادام ایک پاؤ سونگھی دیسی ایک پاو سنڈھ ایک چھٹانک تھوڑا سا دیسی گھی شامل کر کے سنڈھ کو بھون لیں باقی چیزوں کو کوٹ کر ملا لیں ایک بڑا چمچ ایک کپ دودھ پتی سے استعمال کریں کمر درد ختم ہو گی ساتھ طاقت میں بھی اضافہ ہو گا بہت مفید آزمودہ مرکب ہے#backpain #کمردرد #Painkiller #backpainexercises #HakeemRashidBilal
Ещё видео!