شہدائے پولیس کو سلام . . . . اپنے ہیروز کو ہم کھبی نہیں بھولینگے
لکی مروت:-4 اگست یوم شہداء پولیس کے حوالے سے لکی مروت پولیس آفیسرز کی جانب سے شہداء کی مزاروں پر حاضری کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لکی مروت محمد اشفاق خان کے احکامات پر 04اگست ہوم۔شہیدائے پولیس کے حوالے ڈی ایس پی نورنگ سرکل شاہد عدنان کا شہید ڈی ایس ہی نظیب شاہ خان کے مزار پر جا کر سلامی پیش کی اور پھول چڑھائے، ، فاتحہ خوانی کرکے دعائیں کی گئی۔اور انکے خاندان کے افراد سے ملے ،،شہدائے پولیس کے عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
Ещё видео!