آذربائیجان اور آرمینیا کے بیچ حالیہ تنازعہ میں آرمینیا نے ترکی پر آذربایئجان کی سرحد پر ہزاروں شامی فوجی تعینات کرنے کا الزام لگایا ہے۔ آذربائیجان اور ترکی نے یہ الزام مسترد کئے ہیں۔ لیکن بی بی سی کو ایک شامی شخص تک رسائی ملی ہے جنھیں ناگورنو قرہباخ تنازعہ میں لڑنے کے لیے بھرتی کیا گیا۔ ملٹری پوسٹس پر بطور گارڈ کام کرنےکی پیش کش قبول کرنے کے بعد اب وہ ایک ایسی جنگ لڑ رہے ہیں جو ان کو سمجھ نہیں آتی، ایک ایسے ملک میں جہاں وہ پہلے کبھی نہیں گئے
#Syria #Azerbaijan #Armenia #Turkey
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
Ещё видео!