یہ ایسا نسخہ ہے کہ شدید گرمی کے موسم برف کا کام کرتا ہے یہ جسم سے ایسے گرمی ختم کرتا ہے جیسے جسم میں برف رکھ دی ہو گرمی کی وجہ سے الٹی، قےٹھیک کرتا ہے معدہ ، جگر ، مثانے کی گرمی کو ختم کرتا ہے پیشاب کے بعد قطروں کا آنا پیشاب کا رک رک کر آنا ، آتشک ،سوزاک پیشاب کرتے وقت جلن ہونا خفقان ، گبھراہٹ بلڈ پر یشر کا ز یادہ ہونا ، خواہ گرمی کے جتنے بھی امراض ہیں ان کو فوراً ٹھیک کرتا ہے۔
Ещё видео!