QH News | Headlines | 13th December 2024
گزشتہ روز بلاک آر نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں پولیس نفری اور علاقائی سیاسی تنظیم و عوام الناس کی مد بھیڑ کے درمیان رونما ہونے والے بہت بڑے حادثے سے جمعیت علماء اسلام ضلع وسطی کے امیر مولانا عبد الرشید نعمانی نے بال بال بچالیا۔
تفصیلات شامل کرتے ہیں محمد مبین خان کی
تھانہ شارع نور جہاں کی پولیس ٹیم نے بلاک آر نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں شکوک و شبہات کی بنیاد پر بے گناہ افراد کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری نے ریٹ کی جس پر وہاں موجود سیاسی عہدیداران اور علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج شروع کیا اور پولیس سے بھرپور مزاحمت کی پولیس نےعوام پر دھاوا بول دیا۔ جس کے نتیجے میں کافی لوگ زخمی بھی ہوئے بعد ازاں زخمیوں کو تھانے لے جاکر فوری لاک اپ کردیا گیا۔ اس وقوعہ کے بعد علاقہ مکین سینکڑوں کی تعداد میں جمع ہوکر تھانے پہنچے اور صورتحال مزید خراب ہوتی گئی اطلاع ملنے پرمولانا عبد الرشید نعمانی نے فوری جائے وقوعہ پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا۔ ایس ایس پی ضلع سینٹرل سے بھی فون پر رابطہ ہوا۔
بعد ازاں پولیس ٹیم پر زیادتی ثابت ہونے پر ایس ایچ او ، ڈی اس پی نے فوراً 3 اہلکاروں کو معطل اور ایک کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔
Follow the #QHNews channel on WhatsApp: [ Ссылка ]
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: [ Ссылка ]
Qaumi Himayat News is a Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: [ Ссылка ]
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: [ Ссылка ]
#QHNews
#QHNews Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
#ppp #sindhgoverment #karachi #mqm #jamateislami #jui #newsupdate #media #newspaper #breakingnews #QHnews #qaumihimayat #sindhpolice #karachipolice #Pmln #breakingnews #pakistan #punjabpolice
Ещё видео!