اسپین میں ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زندگی کے مختلف شعبوں میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اسپین میں پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ 1970ء کی دہائی میں شروع ہوا تھا۔ پاکستانیوں کی اکثریت اُس وقت کوئلے کی کانوں میں مزدوری کرتی تھی۔ اسپین کے جنوبی شہر لینارس سے حافظ احمد کی رپورٹ۔
-----
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Ещё видео!