میت کے دفن کے بعد اذان کہنا؟
قبر پر اذان کہنا؟
#m anzar hazarvi
#shorts
#short
#YouTubeshorts
#trending
#viralshots
#shortsYouTube
#shortfeed
#shortvideo
#azan
#qabar
مسئلہ:- بعض لوگ میت کے دفن کے بعد عذاب رفع کے واسطے اذان کہتے ہیں۔نعوذ بااللہ،کیا فرشتوں کو بھگاتے ہیں؟شریعت میں اسکی کوئی اصل نہیں۔(الکمةالحق ص48)
حافظ ابن حجر نے اپنے فتاوی کے اندر اسکو بدعت قرار دیا ہے۔
علامہ شامی(1/660) نے قبر پر اذان دینے کے رواج کو غیر مسنون کہا ہے۔
Ещё видео!