شوارما سوس بنانے کا طریقہ سب سے پہلے ہم وائٹ ساس بنائیں گے ادھا کپ مایونیز ایک چمچ لہسن کا کٹا ہوا چھوٹا چمچ ہاف کالی مرچ اور چوتھائی چمچ نمک 2 3 چمچ سرکے کے اب ہم ان سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں گے ہمارا وائیٹ سائز تیار ہے اب ہم ریڈ ساس بنائیں گے 2 چمچ کٹی ہوئی لال مرچ اپ گول مرچ بھی لے سکتے ہیں 6/7 اب ہم کوٹھی لال مرچ کو ہم دو تین منٹ کے لیے تھوڑے سے پانی میں بھگو دیں گے 2 منٹ بعد اب اس ہم چھوٹا میڈیم سائز کا پیاز کاٹ کر ڈال دیں گے پانچ چھے جوے لہسن کے تین چار چمچ سرکے کے 2 چمچ سویا سوس کے دو چمچ چلی سوس کے حسب ذائقہ نمک ابھی میں سب چیزوں کو اچھی طرح ہم گرائنڈر میں مکس کر لیں گے جب تک ہمارا اچھا سا پیسٹ بن جائے اور ہمارا ریڈ سوس اور وائٹ ساس بلکل تیار ہے بالکل بازار جیسا اپ اس کو بنا کر ہفتے کے لیے بھی فریزر میں رکھ سکتے ہیں اور پراٹھے پر لگا کر کھا سکتے ہیں
Ещё видео!