کورونا وائرس کی وبائی صورت حال میں چہرے پر ماسک پہننے سے آپ نہ صرف خود کو بلکہ ارد گرد دیگر افراد کو بھی اس مہلک مرض سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ تاہم مختلف قسم کے ماسک کی افادیت مختلف ہے۔ اس ویڈیو میں جانیے کورونا وائرس کے دوران آپ کو کونسا ماسک استعمال کرنا چاہیے۔
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #COVID19Urdu
Ещё видео!