سلام علیکم ناضرین ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان موٹروے پولیس دنیا بھرمیںا تیرھویں نمبر پر اور پاکستان میں پہلے نمبر پر کرپشن سے پاک ادارہ ہے اس کی تازہ ترین مثال ،لاکھوں روپے نقدی اور زیورا ت اصل مالک کے حوالے کرنا ہے ۔اصلی بات ٹی وی نے جو تفصیلات حاصل کیں انہیں جان کر آپ بھی پاکستان کےاس ادارے کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے ہوا یوں کہ موٹروے پولیس کی ایمانداری کی روایات برقرارکیسے رہیں مزید ڈسکشن سے پہلے آپ ہمارے چینل کو سسکرائب کریں اور بل آئیکن کو کلک کیجئے ناظرین۔*اسلام آباد سے محسن رضا نامی شخص فیملی کے ساتھ جتوئی ضلع مظفرگڑھ جا رہے تھے ۔ موٹر وے M4 ریسٹ ایریا رکے ۔ واش روم کے پاس اپنا بیگ بھول گئے *جس میں 3 تولہ طلائی زیورات اور ساڑھے چار لاکھ روپے نقدی تھےیاد آنے پر محسن رضا نے موٹروے پولیس کو اطلاع دی،جس پر کاروائی کرتے ہوئے ایڈمن آفیسر انسپکٹر رانا عرفان نےفوراً متعلقہ ایریا کے افسران انسپکٹر احسن عظیم اور پرویز اقبال کو ریسٹ ایریا راونہ کیا جب کہ آیڈمن آفیسر رانا عرفان بھی انسپکٹر محمد عمر کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئےانہوں نے فوری طور پر ایریا مکمل سیل کر دیا اور جامع تلاشی شروع کردی اس دوران سروس ایریا سے بیگ مل گیا۔۔۔موٹروے پولیس نے بیگ ملنے مالک کو اطلاع دی اور دفتر میں مالکان کے حوالے کر دیا گیا ۔۔۔محسن رضا نے موٹر وے پولیس کی ایمانداری اور فرض شناسی کو سراہا اور بھر پور شکریہ ادا کیا۔۔ویڈیو اختتام میں اپنے وطن کے ان ہیروز کو سلام پیش کرتا ہوں جن کی وجہ سے وطن عزیز کا سافٹ امیج دنیا بھر میں جاتا ہے
Ещё видео!