وزیراعظم عمران خان مسکراتے ہوئے کمرہ عدالت میں داخل ہوئے
والدین کو تسلی دینا ضروری ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
والدین چاہتے ہیں اس وقت کے اعلیٰ حکام کے خلاف کاروائی ہو، جسٹس اعجاز الاحسن
ایسے نہیں چلے گا، چیف جسٹس
کیا سابق آرمی چیف اور دیگر ذمہ داران کیخلاف مقدمہ درج ہوا؟ چیف جسٹس
سابق آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف انکوائری رپورٹ میں کوئی فائنڈنگ نہیں، اٹارنی جنرل
اربوں روپے انٹیلی جنس پر خرچ ہوتے، چیف جسٹس
ملک میں اتنا بڑا انٹیلی جنس سسٹم ہے، چیف جسٹس
دعوی بھی ہے کہ ہم دنیا کی بہترین انٹیلی جنس ایجنسی ہیں، چیف جسٹس
چوکیدار اور سپاہیوں کیخلاف کارروائی کر دی گئی، چیف جسٹس
اصل میں تو کارروائی اوپر سے شروع ہونی چاہیے تھی، چیف جسٹس
اوپر والے تنخواہیں اور مراعات لیکر چلتے بنے، چیف جسٹس
یہ ممکن نہیں کہ دہشتگردوں کو اندر سے سپورٹ نہ ملی ہو، جسٹس اعجاز الاحسن
عوام کی حفاظت کی بات آتی ہے تو انٹیلیجنس کہاں چلی جاتی ہیں، چیف جسٹس
انٹیلیجنس پر اتنا خرچ ہورہا ہے لیکن نتائج صفر ہیں، چیف جسٹس
اداروں کو معلوم ہونا چاہیے تھا قبائلی علاقوں میں آپریشن کا رد عمل آئے گا، جسٹس اعجازالاحسن
سب سے نازک اور آسان ہدف اسکول کے بچے تھے، جسٹس اعجازالاحسن
یہ ممکن نہیں کہ دہشت گردوں کو اندر سے سپورٹ نہ ملی ہو، جسٹس اعجازالاحسن
بچوں کو ایسے مرنے نہیں دے سکتے، چیف جسٹس
اپنے لوگوں کے تحفظ کی بات آئے تو انٹیلی جنس کہاں چلی جاتی ہے؟ چیف جسٹس
کیا اصل ملزمان تک پہنچنا اور پکڑنا ریاست کا کام نہیں؟ جسٹس قاضی امین
اطلاعات ہیں کہ ریاست کسی گروہ سے مذاکرات کررہی ہے، جسٹس قاضی امین
Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest news and current affairs programs from Pakistan and around the world.
For more news and updates, please visit our website: [ Ссылка ]
Please subscribe our YouTube Channel: [ Ссылка ]
Like us on Facebook: [ Ссылка ]
Follow Us on Twitter: [ Ссылка ]
#CapitalTV #CapitalNews #CapitalTVLive #CapitalTVOnline #Pakistan #pmimankhan #pmimrankhansupremecourt
Ещё видео!