Video from jawad hasan925
آئیے ہم سب! 💕
امام علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام کے 40 اقوال زبانی یاد کرنے اور ان پر عمل کرنے کی کوشش کریں اور عیدِ غدیر پر مؤلا علیہ السلام سے بہترین عیدی وصول کریں، بے شک مؤلا ع کے ہمارے لیے بیان کئے گئے یہ بہترین اقوال دینِ اسلام کا نچوڑ ہیں🕋
پورے دن اس مختصر قول کو دہرائیں ان کے معانی پر غور و فکر کریں، قول کو اپنی ڈائری میں درج کریں اپنے بچوں اورمؤلائے کائنات کے چاہنے والوں سے شئر کریں🌱
قول 1️⃣ جاری
اللھم عجل لولیک الفرج 🤲🏻💕
Ещё видео!