19 ستمبر 2022ء: پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے ارکان اسمبلی کو وزیراعلیٰ پرویزالٰہی سے براہ راست رابطوں سے روک دیا، خدشہ ہے پرویزالٰہی وقت آنے پر فوری اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے، رابطوں سے روکنے کا مقصد پی ٹی آئی کو متحد رکھنا ہے۔ سماء نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جنوبی پنجاب کے ارکان اسمبلی سے ملاقات ہوئی، جس میں آئندہ الیکشن اور پنجاب میں سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
#imrankhan
Ещё видео!