#business #entrepreneur #motivation #success #marketing #money #love #mindset #entrepreneurship #inspiration #smallbusiness #instagood #businessowner #instagram #lifestyle #goals #life #startup #bhfyp #digitalmarketing #follow #motivationalquotes #branding #design #quotes #investment #fashion #finance #work #bhfyp #urdustories #urdupoetry #urdu #urduliterature #pakistan #stories #writer #urdushayari #urdustory #hindistories #urduwriter #poetry #namaz #hindipoetry #ramadan #shayari #urdushayri #poetrycommunity #poet #audiobookclub #muhabbat #urduadab #literature #audiobooklove #audiobooknarrator #audiobooks #youtube #urdulover #audiobookstagram #bhfyp
*بزنس_کے_تین_بڑے_اصول*
دنیا میں ایک بہت بڑے تاجر گزرے ہیں
*حضرت عبدالرحمان بن عوف*
انہوں نے اپنا کارو بار صرف دو کلو پنیر سے شروع کیا تھا- لیکن جب اس دنیا سے رخصت ھوے تو ان کے موٹے موٹے جو اثاثے تھے-
صرف سونا جو تھا ایک ارب دس کروڑ بیس لاکھ تولے سونا تھا جسے تقسیم کرنے کیلے جب کاٹا گیا تو لوہے کے آرے ٹوٹ گے
اور ایسی ہی ہزاروں جاگیریں ہزاروں بھیڑ ,بکریاں اور ہزاروں اونٹ, گھوڑے اور غلام تھے-
وہ ہماری طرح جمع بھی نہیں کرتے تھے-
ادھر سے مال آیا تو ادھر بانٹ دیا اور ادھر سے آیا تو ادھر بانٹ دیا-
یہ وہ مال تھا جو بانٹتے بانٹتے بچ گیا تھا-
جب ان سے کارو بار کی ترقی کا راز پوچھا گیا تو انہوں فرمایا
میں تین کام کرتا ھوں
_نمبر 1_
*میں مال ادھار نہیں خریدتا*
_نمبر2_
*میں مال ادھار نہیں بیچتا*
_نمبر3_
*زخیرہ اندوزی نہیں کرتے* یعنی کل کی امید پہ مال نہیں روکتا کہ مہنگا ھو گا تو بیچوں گا اگر آج مجھے ایک روپے نفع مل رھا ھے اور یہ پکی امید ھو کہ کل بیچوں گا تو مجھے دس روپے نفع ملے گا تو میں آج ہی بیچوں گا کل کا انتظار نہیں کروں گا
۔۔۔
سب سے بڑی بات اسکے باوجود دنیا میں ہی جنت کا ٹکٹ لے گئے اور وہ بھی آپﷺ کی زبان مبارک سے -
اور قیامت تک کے تاجروں کو ایک راستہ دے گئے کہ تجارت میں مال کے ساتھ ساتھ جنت کیسے حاصل کرنی ہے۔۔۔۔
Ещё видео!