اپنی آخرت کی تیاری کریں قبل اس کے کہ ہماری آنکھیں بند ہو جائیں اور آخرت کی تیاری کے موقع کو ہم گنوا بیٹھیں اور حسرت کے سوا کچھ نہ بچے۔۔۔۔۔۔۔❗
قریب کیا ھے..؟؟
قیامت" !
اور قریب تر کیاھے..؟؟
"موت"_!
عجیب کیا ھے..؟؟
"دنیا"__!
اور عجیب تر کیا ھے..؟؟
"طالب دنیا"_!
واجب کیا ھے..؟؟
" توبہ"__!
اور واجب تر..؟؟
" گناہوں سے بچنا "__!
مشکل کیا ھے..؟؟
"قبر میں اترنا " __!
اور مشکل تر..؟؟
" اعمال صالح کے بغیر اترنا" __!
اے مومنو..!! پھر راہ خدا سے تمہاری یہ دوری کیوں...؟؟؟
Ещё видео!