السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اج کل کے دور میں ہمارے معاشرہ میں وقت کی بہت بے قدری ہے اور فضول کاموں میں صرف ہوتے ہیں یہ اس لیے ہے کہ ہم کو وقت کی قدر جانے کا پتہ نہیں ہے اور ہم بے غفلت سے یہ زندگی گزار رہے ہیں وقت کا کیا پتہ کہ وقت کیا چیز ہے وہ خود بہت ضروری ہے وقت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے یہ انسان کے لیے بہت اہم چیز ہے وقت کا خیال رکھنا چاہیے وقت کو قیمتی کرنا چاہیے اور وقت میں وقت سے فائدہ لینا چاہیے
صوفیائی کرام رحمہ اللہ فرماتے ہیں الوقت سیف قاطع وقت کاٹنے والی تلوار ہے حکماء کا قول ہے کہ زمانہ سیال ہے اسی کسی ان سکون نہیں خدا ڈراتا ہے کہ تم کہیں رہو موت تمہیں نہیں چھوڑے گی وہ بھی فرماتا ہے کہ ہر کام کا ایک وقت ہے لیکن انسان موت کا وقت نہیں جانتا انبیاء کرام بے نصیحت کرتے ہیں کہ وقت کے بارے میں ہوشیار رہو وقت کو برباد نہ کرو وقت کو غیر مفید باتوں میں صرف نہ کرو گھڑی گھڑی لحظہ لحظہ کا تمہارا حساب دینا پڑے گا تاریخ بھی ہمیں یہی سبق دیتی ہے صدیوں کا تجربہ بھی یہی ہمیں یہی سکھاتا ہے کہ دنیا میں جس قدر کامیاب وہ کامران ہستیاں گزر چکے ہیں ان کی کامیابی و ناموری کا راز صرف وقت کی قدر اور اس کا صحیح استعمال کا وقت ایک ایسی زمین ہے کہ اگر اس میں سغی کامل کی جائے تو یہ پل دیتے ہیں بیکار چھوڑ دی جائے تو خاردار جالیہ اگاتی ہیں وقت واقعات کا ایک دریا ہے وقت گزرتے ہوئے واقعات کا ایک دریا ہے اس کا بہاؤ تیز اور زبردست ہے جو نہیں کوئی چیز اس کی ضد میں اتی ہے اس کے لہریں اسے اپنے ساتھ بہا لے جاتے ہیں پھر اور کوئی شے اس کی جگہ لیتے ہیں لیکن وہ وبھی اسی طرح بہہ جاتی ہیں خدا تعالی کے ہاتھ سے صدیاں ریت کے ذروں کی طرح گزرتی ہے
#Urduspeeches #urdustories #islam #islamic #islamictext #islamicvideos #islamicbayan
#quran #rahimi #religion
Ещё видео!