حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ رات اور دن کے وقت فرشتے تم پر باری باری آتے ہیں اور فجر اور عصر کی نماز میں ( دن اور رات کے ) فرشتے جمع ہو جاتے ہیں ۔ پھر جن فرشتوں نے تم میں رات گزاری ہوتی ہے وہ اوپر جاتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان سے پوچھتا ہے ، حالانکہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو خوب جانتا ہے : تم میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑ کر آئے ہو ؟ وہ کہتے ہیں : ہم ان کو نماز پڑھتا چھوڑ کر آئے ہیں اور جب ہم ان کے پاس گئے تھے تو وہ اس وقت بھی نماز پڑھ رہے تھے ۔‘‘
Sunan Nasai#486
کتاب: نماز سے متعلق احکام و مسائل
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
Angels come to you in succession by night and day, and they meet at Fajr prayer and 'Asr prayer. Then those who spent the night among you ascend, and He (Allah) will ask them, although He knows best: 'In what condition did you leave My slaves.' They will say: 'We left them when they were praying and we came to them when they were praying
Ещё видео!