قیامت میں سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا۔
تمام مسلمانوں کو چاہیے پانچ وقت کی نماز ادا کریں
جو پانچ وقت کی نماز ادا کرتا ہے۔اللہ تعالی نے اس سے وعدہ کیا ہے کہ اس کو خود جنت میں لے کے جائیں گے۔
اٶر جو نماز نہیں پڑھتا االلہ کی اس پر کوئی ذمہ داری نہیں۔
جو مسلمان جنت میں جانتا ہے اس کو چاہیے کہ پانچ وقت کی نماز ادا کرے
ہم سب کو چاہیے کہ پانچ وقت کی نماز کی پابندی کریں۔
Ещё видео!