پیکا 2016: نفرت انگیز مواد کے خلاف سخت قوانین
سیکشن 11 کے تحت نفرت انگیز تقاریر ، بشمول بین المذاہب، فرقہ وارانہ، یا نسلی منافرت کو فروغ دینے والا مواد تخلیق یا شیئر کرنا قابل سزا جرم ہے۔ سزا: 7 سال تک قید، جرمانہ، یا دونوں۔ قانون کی پاسداری کریں ۔
#PTACybersecurityAwarenessweek2024 #StaySafeOnline #ThinkBeforeYouClick #ProtectYourData #SecureYourWorld #OnlineSafetyFirst #BeCyberSmart #DigitalSecurityMatters
Ещё видео!