بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے میں گزشتہ روز لاپتا ہوجانے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا
جس میں اعلیٰ عسکری حکام سوار تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت تمام
6 افسران اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا
انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ خراب موسم کی وجہ سے پیش آیا
#PakArmy #balochistan #ISPR #rain #floodrelief
Ещё видео!