gilgit baltistan
gilgit baltistan traditional dish
traditional food of gilgit baltistan
gilgit baltistan traditonal dish goli
goli traditional food of gilgit baltistan
gilgit baltistan foods
golay traditional of gilgit baltistan pakistan
recipe of traditional food goli
gilgit baltistan the land of mountains and beauty
favorite dish of gilgit baltistan
gilgit baltsiatan tradiotional dish
traditional dishes of gilgit-baltistan
secrets of gilgit
#villagefoodsecrets
#babafoodRRC
#ijazansarifoodsecrets
#foodfusion
Welcome to Gilgit Fusion Flavours
آج میں گلگت بلتستان کا روایتی کھانا "گولی" بنا رہی ہوں۔ یہ ڈش عموماً ناشتے یا شام کی چائے کے ساتھ کھائی جاتی ہے۔ اسے آٹے اور دیسی گھی یا کسی بھی تیل جیسے اخروٹ یا بادام کے تیل کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔
سب سے پہلے ڈاؤ تیار کرنے کے لے ایک کپ آٹا ایک مکسنگ باؤل میں ڈالیں۔
ایک چائے کا چمچ نمک، دو کھانے کے چمچ تیل، اور ایک انڈا ڈال دینگے اب ہلکے گرم پانی کے ساتھ مکس کریں یہاں تک کہ آٹے کی شکل پانی جتنی پتلی ہو۔
اب، توا کو تیز آنچ پر گرم کریں۔ ایک بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ جب بھی کوئی نئ گولی ڈالنی ہو ہمیشہ توے کو کاغذ کے ٹکڑے پہ ہلکا سا تیل لگا کے صاف کرتے جاے۔اسے گولی توے پہ نہیں چپکے گی۔
آپ کھانا پکانے والی بڑی چمچ سے آٹے کے مکسچر کو لیں اور گرم توے پر پھیلائیں، جب گولی پک جائے تو اسکو پلٹیں گے اور اوپر والی تہہ کو بھی بیک کریں۔ آپ ایک کپ آٹے سے 6 سے 8 گولیاں بنا سکتے ہیں۔
اگلے مرحلے میں خالص دیسی گھی لیں ، تھوڑا سا گھی ایک چھوٹے باؤل میں ڈالیں اور مائیکروویو اوون میں گرم کریں ۔ آپ اسے گیس پر پین میں بھی گرم کر سکتے ہیں۔
جب گھی پگھل جائے تو ہر گولی کو پگھلے ہوئے گھی میں ڈبو کر سروینگ پلیٹ پر رول کر لیں۔ اور چاے کے ساتھ ناشتے میں کھا لے۔
مجھے امید ہے کہ آپ کو یہ ترکیب پسند آئے گی۔ کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں کہ آپ میری ویڈیوز کہاں سے دیکھ رہے ہیں۔ میری ویڈیو کو سبسکرائب اور شیئر کرنا نہ بھولیں۔ بہت شکریہ!
this video is also available in English language .for that click the link below.
[ Ссылка ]
Ещё видео!