آزاد کشمیر کی سیاست کا بڑا نام ، بانی ضلع حویلی سابق وزیر حکومت چوہدری محمد عزیز انتقال کر گے, پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر نے پارٹی سطح پر آزاد جموں کشمیر ، مہاجرین مقیم پاکستان اور بیرون ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا
#Azadkashmir #BreakingNews #kenews #AJK #viral #Poonch #pmln #pmlnajk #chaziz #haveli #kashmir
Ещё видео!