5 ستمبر 2022ء: آئی ایس پی آر کی جانب سے چئیرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے فیصل آباد جلسے میں پاک فوج سے متعلق بیان پر شدید ردِعمل دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سینئر قیادت پر ہتک آمیز،انتہائی غیر ضروری بیان پر پاک آرمی میں شدید غم وغصہ ہے۔پاک فوج قوم کی سیکیورٹی اور حفاظت کے لیے ہر روز جانیں قربان کر رہی ہے۔
ایسے وقت میں پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش انتہائی افسوسناک ہے۔
#imrankhan
Ещё видео!