نامور پاکستانی اداکار عمر شریف کو کراچی میں صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپرِ خاک کر دیا گیا ہے۔
وہ دو اکتوبر کو علاج کے لیے امریکہ جاتے ہوئے جرمنی میں وفات پا گئے تھے۔
عمر شریف کی تدفین کے موقع پر اُن کے چاہنے والوں کے علاوہ فنکاروں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ مزید جانیے کریم السلام کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!